• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فائرنگ سے آنکھ سے محروم ہونے والا فلسطینی نوجوان جیل سے رہا

ہفتہ 04-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فائرنگ سے آنکھ سے محروم ہونے والا فلسطینی نوجوان جیل سے رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  19 سالہ فلسطینی نوجوان کو صہیونی فوج نے اس وقت آنکھ میں گولی ماری جب وہ صہیونی فوج کے غیر انسانی اقدامات کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرے میں شریک تھا۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم  کرنے والے ادارے کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے شہر العیساویہ سے تعلق رکھنے والے19سالہ فلسطینی نوجوان علاء نبيل صلاحکو صہیونی فوج نے 5 سال قید رکھنے کے بعد گزشتہ روز رہا کردیا تاہم اس دوران صہیونی جیل میں فلسطینی نوجوان کو علاج کی سہولیات فراہم نہ ہونے کے باعث وہ اپنی ایک آنکھ سے محروم ہوگیا۔

ادار ے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  فلسطینی نوجوان علاء نبيل صلاح کو صہیونی فوج نے17 اکتوبر 2015 میں مقبوضہ بیت المقدس کے شہر العیساویہ میں صیہونی آبادکاری اور دیگر غیر انسانی اقدامات کے  خلاف ہونے والے ایک احتجاجی مظاہرے  کے دوران آنکھ میں ربڑ  کے خول میں دھاتی گولی مارکر زخمی کردیا تھا اور اس کے بعد گرفتار کرلیاتھا ۔

صہیونی جیل میں علاج نا ہونے کے باعث  فلسطینی نوجوان علاء نبيل صلاح   اپنی ایک آنکھ سےمحروم ہوگیا تھا ۔

Tags: صہیونی جیلعلاء نبيل صلاحفلسطینی رہافلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.