• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ کی طبی امداد پر اسرائیلی بلیک میلنگ قبول نہیں ، حماس

ہفتہ 04-04-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ کی طبی امداد پر اسرائیلی بلیک میلنگ قبول نہیں ، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کا کہنا ہے کہ غزہ میں طبی امداد کی ترسیل کو صیہونی فوجیوں کی رہائی  سے مشروط کرنا انتہائی گھناونی بلیک میلنگ ہے  جسے  ہم اسے ہرگز قبول نہیں کریں گے۔

تفصیلات کے  مطابق اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے غزہ سربراہ یحی السنوار نے گزشتہ روز الاقصیٰ ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹر ویو میں صیہونی وزیردفاع نفتالی بینیٹ کی جانب سے  غزہ میں قید اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کے بعد کورونا وائرس سےبچاؤ کے طبی امداد کو آنے کی اجازت دینے کے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ طبی امداد کی ترسیل کو صیہونی فوجیوں کی رہائی سے مشروط کرنا انتہائی گھناونی بلیک میلنگ ہے اور ہم اسے ہرگز قبول نہیں کریں گے۔

 انھوں نے کہا کہ صیہونی ریاست  کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں مذاکرات کا سلسلہ  نام نہاد امن منصوبہ صدی کی ڈیل کے بعد سے معطل ہے۔

دوسری جانب ‘حماس’  کے ترجمان فوزی برھوم نے کہا ہے کہ غزہ میں جماعت کے سیاسی شعبے کے سربراہ یحییٰ السنوار نے اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی ڈیل کے لیے جو فارمولہ پیش کیا ہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ حماس صیہونی ریاست  کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی ڈیل کے لیے سنجیدہ ہے.

Tags: "اسرائیلی قیدی"حماسغزہفوزی برھوملاقصیٰ ٹی وینفتالی بینیٹیحیٰ سنوار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.