• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسماعیل ھنیہ کی اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی سے ملاقات

بدھ 13-11-2019
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نیکولائے میلاڈینوف نے  حماس کے سربراہ  اسماعیل ھنیہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ہے ، ملاقات میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی اور فلسطین میں انتخابات کےحوالے سے ہونے والی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک  حماس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نیکولائے میلاڈینوف نے  حماس کے سربراہ  اسماعیل ھنیہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ہے۔ دونوں رہ نماؤں کے درمیان فلسطین کی موجودہ صورت حال بالخصوص غزہ کی پٹی میں معاشی مسائل، فلسطینیوں کےدرمیان پائے جانے والے اختلافات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

خصوصی ایلچی نے حماس کی طرف سے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کو خوش ائند اور قابل تعریف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی عمل کو کامیاب بنانے میں حماس کلیدی کردار ادا کرسکتی ہے۔انہوں نے فلسطینی دھڑوں میں پائے جانے والے اختلافات دور کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی طرف سے بھی حماس کے جمہوری اور سیاسی عزم کی تحسین کو سراہا۔

Tags: اسماعیل ھنیہایلچی نیکولائے میلاڈینوفحماسغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.