• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

7 فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال، صہیونی حکمرانوں کی شدت پسندی میں کمی نہ آئی

پیر 08-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
7 فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال، صہیونی حکمرانوں کی شدت پسندی میں کمی نہ آئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قیدی کلب نے مطالبہ کیا کہ اس سے پہلےکہ بہت دیر ہوجائے اقوام عالم ہنگامی بنیادوں پر فلسطینی قیدیوں کی جانیں بچانے کیلیے صہیونی حکمرانوں پر دباؤ ڈالےاور انہیں اسرائیل کے زندانوں سے آزادی دلائے۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کے امور سے متعلق کمیٹی برائے اسیران کےگذشتہ روز جاری بیان میں ایک بار پھر فلسطینی قیدی بھوک ہڑتالیوں کی زندگی بچانے کے لیے عالمی برادری سے مدد کی اپیل کی گئی ہے۔

قیدی کلب نے صہیونی جیلوں میں آزادی کیلیے جاری تا دم مرگ بھوک ہڑتال کر نے والے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کیلیے عالمی برادری کی مداخلت کی اپیل کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ اس سےپہلےکہ بہت دیر ہوجائے اقوام عالم ہنگامی بنیادوں پر فلسطینی قیدیوں کی جانیں بچانے کیلیے صہیونی حکمرانوں پر دباؤ ڈالےاور انہیں اسرائیل کے زندانوں سے آزادی دلائے۔

واضح رہے کہ صہیونی زندانوں میں قید سات فلسطینی قیدی اپنی انتظامی غیر قانونی حراست کے خلاف جاری بھوک ہڑتال کےباعث صہیونی ہسپتالوں میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں اور کسی بھی وقت موت کے منہ میں جا سکتے ہیں۔

Tags: اقوام عالمبھوک ہڑتالصہیونی حکمرانفلسطینی قیدیقیدی کلبمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.