• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 2 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فیس بک اور ٹوئٹرمسلسل صیہونی دباو کا شکار،فلسطین کاز کے حامی ہزاروں اکاونٹ ختم

ہفتہ 06-07-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
فیس بک اور ٹوئٹرمسلسل صیہونی دباو کا شکار،فلسطین کاز کے حامی ہزاروں اکاونٹ ختم
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )سماجی رابطے کی مشہور ویب سائٹس فیس بک اور ٹوئیڑ شدید صیہونی دباو کا شکارہو گئیں،اسرائیلی وزارت انصاف کے کہنے پرفلسطینیوں کی حمایت میں فیس بک اور ٹویٹر  پر کی جانے والی پوسٹس ڈیلیٹ کردیں بلکہ ہزاروں سوشل میڈیا اکاونٹ اور پیجز  بھی ختم کردیے۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزارت انصاف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق اسرائیلی وزیر انصاف ایالیت شیخد کا کہنا ہے کہ ہم اپنے مقصد میں مجموعی طور پر 70 فیصد کامیاب ہو چکے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد ایسے پیجز اور اکاونٹ ڈیلیٹ کروانا تھا جو کہ فلسطین کے حق میں بات کرتے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں بھی فیس بک نے متعدد ایسے پیجز ختم کیے ہیں جو مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرتے تھے،اور اسرائیلی مظالم کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرتے تھے۔

اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹس اس وقت مکمل طور پر صیہونی میڈیا کے کنٹرول میں ہیں۔

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.