• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

65سالہ فلسطینی قیدکے 39 ویں سال میں داخل

بدھ 06-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
65سالہ  فلسطینی قیدکے 39 ویں سال میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے کریم یوسف کو 23 نومبر 1981 میں  قابض صیہونی ریاست کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں اور ایک صیہونی فوجی کو جہنم واصل کرنے کے الزام میں عمر قید کی سزاسنائی تھی۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں  کی تفصیلات فراہم کرنےوالے ادارے کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفا کے شہر "عارہ ” کے رہائشی 65 سالہ فلسطینی شہری کریم یوسف اپنی قید کے 39 ویں سال میں داخل ہوگئے ہیں، کریم یوسف دنیا کے جیلوں میں  سب سے قدیم قیدی بھی ہیں۔

کریم یوسف کو 1981میں صیہونی فوج  نے غیر قانونی ریاست  کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں اور ایک صیہونی فوج  کو جہنم  واصل کرنے کے الزام میں 40 سال عمر قید کی سزاسنائی تھی ۔

Tags: حیفاصیہونی فوجکریم یوسفمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.