• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

60فیصد اسرائیلی نیتن یاھو پر یقین نہیں کرتے، سروے

جمعہ 24-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
60فیصد اسرائیلی نیتن یاھو پر یقین نہیں کرتے، سروے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی ریڈیو کی جانب سے کئے جانے والے سروے کے مطابق 60 فیصد اسرائیلی  عبوری وزیراعظم نیتن یاہو پر کی قابلیت پر یقین نہیں رکھتی اور انھیں معاشی معاملات میں  نااہل سمجھتی ہے۔

اسرائیلی معروف ریڈیو  ایف ایم 103 کی جانب سے جاری ایک سروے میں انکشاف کیا ہےکہ 60 فیصد اسرائیلی سمجھتے ہیں کہ  لیکوڈ پارٹی کے سربراہ اور عبوری وزیراعظم نیتن یاھو  پر  سابق اسرائیلی آرمی چیف اوراپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت  بلیو اینڈ وائٹ پارٹی کے  سربراہ بینی گینٹز کے ساتھ حکومت سازی کیلئے طے کیئے گئے معاہدے پر عمل نہیں کریں گے  اور بینی گینٹز کیلئے اپنا عہدہ چھوڑ دیں گے جبکہ 39فیصدکا خیال ہے کہ نیتن یاھو معاہدے کے مطابق عمل کریں گے ۔

اسی سروے کے دوسرے حصے کے مطابق  60 فیصد اسرائیلیوں کا کہنا ہے کہ نیتن یاھو نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے ہونے والے معاشی بحران کا سامنا کرنے میں ناکام رہے ہیں جبکہ اس وباء سے بچاؤ اور معاشی طورپر شہریوں کو ریلیف دینے میں مکمل طورپر ناکام ہوگئے ہیں ۔

18 فیصد نے ان کی کارکردگی کو انتہائی خراب قراردیا ہے جبکہ 11 فیصد نے درست  قراردیا ہے ۔

Tags: اسرائیلیبلیو اینڈ وائٹبینی گینٹزسابق اسرائیلی آرمی چیفلیکوڈنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.