• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

6 ماہ میں صہیونی فوج نے خواتین اور بچوں سمیت 1050 فلسطینیوں کو گرفتارکیا، رپورٹ

بدھ 08-07-2020
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
6 ماہ میں صہیونی فوج نے خواتین اور بچوں سمیت 1050 فلسطینیوں کو گرفتارکیا، رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیم کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صہیونی فوج نے گزشتہ چھ ماہ کے دوران خواتین اور بچوں سمیت 1050 فلسطینیوں کو گرفتارکیا۔

مقبوضہ فلسطین  میں انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے ایک تنظیم "المیزان ” کی جانب سے جاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے گزشتہ چھ ماہ کے دوران مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی چھاپوں کے دوران  42 خواتین اور 178  بچوں سمیت 1050 فلسطینی باشندوں کو گرفتارکیا ، گرفتار بچوں  میں بعض کی عمریں اٹھارہ سال سے بھی کم ہیں جبکہ گرفتار فلسطینیوں میں بڑی تعداد طلبہ کی ہے ۔

واضح رہے کہ صہیونی وزیراعظم کی جانب سےغرب اردن پر اسرائیلی عملداری کے اعلان کے بعد سے اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں پر  ہونے والے مظالم میں غیرمعمولی طور پر اضافہ کیا ہے  جس کا مقصد فلسطینیوں پر عرصہ حیات تنگ کرنا اور ان کو ان کی آبائی زمینوں سے بے دخل کرنا ہے ۔

Tags: صہیونی فوجفلسطینی گرفتارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.