• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 17 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کی فضائی کارروائی میں لبنان کے 4 شہری شہید

حملے کے نتیجے میں معصوم شہریوں کی جانیں گئی ہیں اور مقامی آبادی میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

پیر 16-02-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
اسرائیل کی فضائی کارروائی میں لبنان کے 4 شہری شہید
0
SHARES
45
VIEWS

بیروت – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) مشرقی لبنان کے علاقے بقاع میں قابض اسرائیل کے ایک فضائی حملے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار چار افراد جام شہادت نوش کر گئے۔

لبنانی میڈیا ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایک اسرائیلی ڈرون طیارے نے بقاع کے قصبہ مجدل عنجر میں شام اور لبنان کے درمیان سرحدی علاقے ‘المصنع’ کے قریب ایک کار کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں چار افراد شہید ہو گئے۔

دوسری جانب لبنانی محکمہ شہری دفاع نے بھی ملک کے مشرقی حصے میں المصنع کے مقام پر ہونے والے اس فضائی حملے میں چار افراد کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔

یہ فضائی حملہ قابض اسرائیل کی جانب سے حزب اللہ لبنان کے ساتھ ہونے والے جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیوں کا حصہ ہے جو سنہ 2024ء میں 27 نومبر کو نافذ العمل ہوا تھا۔ اس معاہدے کے آغاز سے اب تک صہیونی ریاست کی ان خلاف ورزیوں کے نتیجے میں سیکڑوں افراد شہید اور زخمی ہو چکے ہیں۔

Tags: #WarCrimesBaalbekAttackCivilianCasualtiesEasternLebanonGazaBorderIsraeliAggressionIsraeliAirstrikeMiddleEastConflictPalestinianAndLebaneseRegionalTensions
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.