• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 11 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عراقی مزاحمت گروپ نے امریکی اہداف پر 31 حملوں کا اعلان کیا

تنظیم کا کہنا ہے کہ یہ حملے امریکی فوج کی موجودگی اور خطے میں جارحیت کے جواب میں کیے گئے ہیں۔

بدھ 11-03-2026
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
عراقی مزاحمت گروپ نے امریکی اہداف پر 31 حملوں کا اعلان کیا
0
SHARES
0
VIEWS

بغداد – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) عراق کی "اسلامی مزاحمت” نے ایک ہی دن کے دوران عراق اور خطے میں قائم امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بناتے ہوئے 31 عسکری کارروائیاں کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مزاحمتی گروپ نے آج بدھ کے روز جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کے مسلح ونگز نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران عراق اور خطے میں قابض افواج کے اڈوں کے خلاف 31 کارروائیاں کیں جن میں درجنوں ڈرون طیارے اور میزائل استعمال کیے گئے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اس طرح جنگ کے آغاز سے اب تک گذشتہ 12 دنوں کے دوران مجموعی کارروائیوں کی تعداد 291 ہو گئی ہے، جن کے نتیجے میں تیرہ امریکی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ حملے خطے میں جاری مسلسل عسکری کشیدگی کے سائے میں کیے جا رہے ہیں، جو گذشتہ 28 فروری سے ایران کے خلاف امریکہ اور قابض اسرائیل کی شروع کردہ جنگ کے بعد پیدا ہوئی ہے۔ اس صورتحال نے غاصب صہیونی ریاست اور اس کے سرپرستوں کی جانب سے فلسطینیوں اور خطے کے عوام کی نسل کشی اور مظالم کے خلاف مزاحمت کی لہر کو مزید مہمیز دی ہے۔

Tags: AntiUSDefenseOperationsIraqIraqiResistanceMiddleEastConflictMilitaryOperationsRegionalTensionsResistanceGroupsUSBasesUSTargets
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.