• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

24 گھنٹوں میں غزہ اور لبنان کے محاذ پر 21 صیہونی فوجی زخمی

غزہ، مغربی کنارے اور لبنان میں زخمی ہونے والے صیہونی فوجیوں کی تعداد 5,282 تک پہنچ گئی ہے۔ م

جمعرات 07-11-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
24 گھنٹوں میں غزہ اور لبنان کے محاذ پر 21 صیہونی فوجی زخمی
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ اور لبنا ن کے  محاذ پر حماس اور حزب اللہ کے جانبازوں کے حملوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21 اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج کے ترجمان کی جانب سے  آفیشل ویب سائٹ پر جاری بیان کے مطابق 7 اکتوبر 2023ء کو غزہ پر نسل کشی کی جنگ کے آغاز کے بعد سے غزہ، مغربی کنارے اور لبنان میں زخمی ہونے والے فوجیوں کی تعداد 5,282 تک پہنچ گئی ہے۔ منگل کو زخمی ہونے والے فوجیوں کی تعداد 5,261 تک پہنچ گئی تھی۔ یعنی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21 فوجی زخمی ہوئے۔

اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ زخمیوں میں 2,402 فوجی شامل ہیں جو غزہ میں زمینی لڑائی میں زخمی ہوئے تھے۔اسرائیلی فوج نے اپنی ویب سائٹ پر یہ واضح نہیں کیا کہ باقی 13 فوجی کہاں زخمی ہوئے ہیں، تاہم اس کے گزشتہ 24 گھنٹوں کے بیانات میں جنوبی لبنان میں فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

فوج کے اعداد و شمار کے مطابق جنگ کے آغاز سے اب تک 780 فوجی مارے جا چکے ہیں، جن میں سے 368 غزہ میں گذشتہ 27 اکتوبر سے جاری زمینی لڑائی میں شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلیحزب اللہحماسزخمیصیہونیفلسطینیلبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.