• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 28 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

اقوام متحدہ کا مصریوں کو انتباہ: صہیونی عزائم سے لاتعلقی رکھنا غلطی ہوگی

ایک ایسا ملک جو کھلم کھلا بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتا ہے اس کی نظر میں کوئی بین الاقوامی سرحد اہمیت نہیں رکھتی۔

پیر 28-07-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اقوام متحدہ کا مصریوں کو انتباہ: صہیونی عزائم سے لاتعلقی رکھنا غلطی ہوگی
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) آلبانیز، اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹ رائٹر برائے امور فلسطین نے روزنامہ "المصری الیوم” کو انٹرویو دیتے ہوئے خبردار کیا کہ جو کوئی یہ سمجھتا ہے کہ مصر قابض ریاست کے اہداف میں شامل نہیں وہ سخت غلط فہمی میں مبتلا ہے۔

انہوں نے خطے میں صہیونی سفاکانہ جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ ظالم و جابر فوج نے شام اور لبنان پر بمباری کی اور دونوں ریاستوں کے علاقوں میں جابرانہ قبضہ بھی کرلیا، یہ سمجھنا کہ مصر، عراق، اردن اس طرزِ عمل سے محفوظ رہیں گے یہ ایک سنگین غلطی ہوگی۔ ایک ایسا ملک جو کھلم کھلا بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتا ہے اس کی نظر میں کوئی بین الاقوامی سرحد اہمیت نہیں رکھتی۔

آلبانیز نے اس کا واحد حل عرب ممالک کے اتحاد اور ان کی جدوجہد کے انضمام کو قرار دیا اور زور دیاکہ عرب ممالک کو اپنی تاریخی روایت کی طرف لوٹنا چاہیے، جہاں وہ اس ایسے نظام کے خلاف متحد ہوتے تھے جو باقاعدگی سے جرائم کا ارتکاب کرتا ہے۔

Tags: اقوام متحدہصہیونی فوجصہیونیئزمصیہونی ریاستغزہمصر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.