• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 17 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

شام پر اسرائیلی حملہ افسوسناک مگر متوقع تھا، عراقچی کا ردعمل

اب اگلا نشانہ کون سا دارالحکومت ہوگا؟ صیہونی درندہ صفت اور بے لگام حکومت کسی حد و قید کو نہیں مانتی اور صرف طاقت کی زبان سمجھتی ہے۔

جمعرات 17-07-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
شام پر اسرائیلی حملہ افسوسناک مگر متوقع تھا، عراقچی کا ردعمل
0
SHARES
4
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے شام پر صہیونی حکومت کی جارحیت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ توقع کے عین مطابق تھا۔

انہوں نے کہا کہ صہیونی حکومت خطے کے ممالک پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھے گی۔ اب اگلا نشانہ کون سا دارالحکومت ہوگا؟ صیہونی درندہ صفت اور بے لگام حکومت کسی حد و قید کو نہیں مانتی اور صرف طاقت کی زبان سمجھتی ہے۔

عراقچی نے کہا کہ عالمی برادری بالخصوص خطے کے ممالک کو اس جارحیت کا خاتمہ کرنے کے لیے متحد ہونا ہوگا۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی حمایت کرتا ہے اور ہمیشہ شامی عوام کے شانہ بہ شانہ کھڑا رہے گا۔

Tags: اسرائیلیشامصہیونی فوجصیہونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.