(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی جارحیت کی نظر ہونے والا پہلا فلسطینی نوجوان جسے فلسطینی ہونے کی سزا دی گئی۔
ذراائع کے مطابق گزشتہ شب مقبوضہ فلسطین میں قابض فوج کی جانب سے پر تشدد کارروائی کے دوران مغربی گیلیل میں جدہت المکرم کے رہائشی21 سالہ فلسطینی نوجوان وسام مامون رباح صہیونی فوج کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگیا تاہم ہسپتال پہنچنے تک زیادہ مقدار میں خون بہ جانے کے باعث زندگی کی بازی ہار گیا ۔
2021کے آغاز پر مقبوضہ فلسطین میں وسام مامون رباح وہ پہلا بےگناہ فلسطینی شہید ہے جو صہیونی فوج کی دہشت گردی کا شکار ہوا ہے۔