• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

2003 سے قید فلسطینی اسیراحمد جمعہ أبو جزر کی قید میں 20 ماہ کا اضافہ

جمعرات 09-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
2003 سے قید فلسطینی اسیراحمد جمعہ أبو جزر کی قید میں 20 ماہ کا اضافہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) أحمد جمعہ  أبو جزر کو 19 دسمبر 2020 کو رہا کیا جانا تھا لیکن صہیونی فوجی عدالت نے ان کی مدت قید میں غیر قانونی طور پر 20  ماہ کا مزید اضافہ کردیا ہے۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنےوالے ادارے کلب برائے اسیران کی جانب سے  جاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صہیونی فوجی عدالت نے جلبوع  جیل میں مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کے علاقے رفح سے تعلق رکھنے والے 34 سالہ أحمد جمعہ أبو جزر کی مدت قید میں مزید 20 ماہ کا اضافہ کردیا ہے۔

احمد جمعہ ابو جزر کو صہیونی فوج نے  19دسمبر 2003  کو فلسطینی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد سے تعلق رکھنے اوراسرائیل کی سلامتی کے خلاف اقدامات کرنے کے الزام میں  گرفتارکیا تھا جس کے بعد اسرائیل فوجی عدالت نے انھیں 17 سال قید کی سزا سنائی تھی ۔

Tags: أحمد جمعہ  أبو جزراسلامی جہادجلبوع جیلغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.