• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

2003 سےصہیونی حراست میں قید فلسطینی کو 19سال بیت گئے

پیر 01-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
2003 سےصہیونی حراست میں قید فلسطینی کو 19سال بیت گئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) 42 سالہ فلسطینی  باشندے کو بے بنیاد الزامات کی پاداش میں قابض صہیونی عدالت نے 2003 میں گرفتاری کے بعد 25 سال قید کی سزا سنائی تھی۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطینی باشندے بلال بہلول کو بغیر کسی جرم کے قابض اسرائیلی جیلوں میں قید ہوئے 19 سال گذر گئے۔

مظلوم فلسطینی بلال بہلول کو 2003 میں  بغیر کسی جرم کے قابض فوج نے  گرفتار کر کے صہیونی غیر قانونی  عدالت کے حوالے کیا  جہاں فلسطینی باشندے کو 25 سال قید کی سزا سنائی گئی جس کے بعد بلال بہلول کو مختلف تفتیشی مراکز میں منتقل کیا جاتا رہا  جہاں انہیں مسلسل 19سالوں سے تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ صہیونی غیر قانونی  عدالت کی جانب سے 2003میں فلسطینی باشندے کو 25 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی  جس کے بعدسے غاصب ریاست کے وحشی عقوبت خانوں میں بے گناہی کی سزا پانے والے 42 سالہ فلسطینی   کی قید کو 19 سال بیت گئے ہیں۔

Tags: صہیونی جیلیںصہیونیئزمفلسطینی قیدیقابض فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.