• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

20 سالہ فلسطینی طالبہ شذی حسن پانچ ماہ بعد اسرائیلی جیل سے رہا

جمعہ 22-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
20 سالہ فلسطینی طالبہ شذی حسن پانچ ماہ بعد اسرائیلی جیل سے رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) طالبہ شذی حسن کےوکلاء نے اس کی انتظامی قید میں توسیع نہ کرنے کی درخواست دی تھی جس کے بعد عدالت نے اس کی رہائی کا حکم دیا۔

تفصیلات کے مطابق صیہونی فوجی عدالت نے مقبوضہ غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ کی مصباح کالونی کی رہائشی  اور بیرزیت یونیورسٹی کی 20 سالہ طالبہ  کو بغیر کسی جرم کے پانچ ماہ کی انتظامی حراست کے غیر قانونی پالیسی کے تحت قید رکھنے کے بعد گزشتہ روز رہا کردیا ۔

اسرائیل کی بدنام زمانہ دامون جیل میں قید شذی حسن کےوکلاء نے اس کی انتظامی قید میں توسیع نہ کرنے کی درخواست دی تھی جس کے بعد عدالت نے اس کی رہائی کا حکم دیا۔

شذی حسن اسلامی تحریک مزاحمت  حماس رہ نما ماجد الحسن کی اہلیہ اور اسیر محمد الحسن کی ہمشیرہ ہیں۔

Tags: بیرزیت یونیورسٹی"شذی حسنصیہونی فوجصیونی زندان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.