• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

20 سالوں میں 2 ہزار سے زائد فلسطینی بچے شہید

ہفتہ 02-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
20 سالوں میں 2 ہزار سے زائد فلسطینی بچے شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی باشندوں کے خلاف اسرائیلی ریاستی دہشتگردی اقوام عالم کی آنکھیں کھولنےمیں کیوں ناکام ہے؟۔

یہ رپورٹ انتفاضہ الاقصیٰ  کی 21 ویں سالگرہ کی مناسبت پر جاری کی گئی۔ اس رپورٹ میں اسی طرح فلسطینیوں کی شہادت اور ان کی گرفتاری کے اعداد و شمار بھی بیان کئے گئے ہیں۔

فلسطینی قیدیوں کےحوالےسے تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کی جانب سے انتفاضہ الاقصیٰ کی 21 ویں سالگرہ کی مناسبت پر جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سال 2000 میں انتفاضہ الاقصیٰ  کے آغاز سے اب تک 2194 فلسطینی بچے شہید ہوچکے ہیں۔

فلسطینی اسیروں کے تحقیقاتی مرکز کی جانب سے جاری ہونے والی اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر 2000 سے اب تک ایک لاکھ 30 ہزار فلسطینی جن میں 2364 خواتین اور 18500 بچے شامل ہيں، گرفتار کئے جا چکے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے ان برسوں میں کوشش کی کہ گرفتاری کی پالیسی  پرعمل پیرا ہوتے ہوئے فلسطینی قوم کی مزاحمت کو ناکام بنا دے اور اسی تناظر میں اس نے دسیوں ہزار فلسطینیوں کو خاص طور پر 2002 میں مغربی کنارے کے پھر سے غاصبانہ قبضے کے بعد، گرفتار کیا ہے جبکہ انتفاضہ الاقصی کے آغاز کے وقت اسرائیل کی جیلوں میں صرف 700 فلسطینی قیدی ہی تھے۔

Tags: انتفاضہ الاقصیٰصہیونی فوجفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.