• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

20 برس تک صہیونی جیل سے بیٹے کی رہائی کی منتظر فلسطینی ماں بالآخر چل بسی

بدھ 27-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
20 برس تک صہیونی جیل سے بیٹے کی رہائی کی منتظر فلسطینی ماں بالآخر چل بسی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی اسیر ماہر مطیر قابض فوج کی حراست میں  وحشیانہ تشدد کا شکار ہے اور اس کی رہائی میں اب بھی ساڑھے 3 سال کی غیر منصفانہ قید باقی ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین  میں انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت اسرائیلی جیلوں میں  قید کیے گئےمتعدد بے گناہ  فلسطینی شہریوں کی طرح  گذشتہ 20 برسوں سے قید کاٹنے والے ماہر مطیرکی والدہ بیٹے سے ملاقات کی خواہش لیے دار فانی سے کوچ کر گئیں۔

فلسطینی شہری کو 2001 میں قابض فوج کی جانب سے گھر گھر تلاشی کی پر تشدد کارروائی کے دوران حراست میں لیا گیا تھا جس کے بعد سے اسیر  کو قید سے رہائی نہ مل سکی تاہم  بیٹے کی رہائی کی آس میں  20 سال کا عرصہ گزارنے والی بے بس ماں آخری مرتبہ بھی بیٹے کو گلے لگا نے سے محروم رہی اوربے حس صہیونی جیل انتظامیہ نے اسیر کو اپنی والدہ کی آخری رسومات میں شرکت سےبھی  محروم رکھتے ہوئے پابند سلاسل رکھا۔

واضح رہے کہ فلسطینی اسیر ماہر مطیر قابض فوج کی حراست میں  وحشیانہ تشدد کا شکار ہے اور اس کی رہائی میں اب بھی ساڑھے 3 سال کی غیر منصفانہ قید باقی ہے۔

Tags: صہیونی جیلصہیونیئزمفلسطینی اسیرفلسطینی ماںقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.