• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

20 برس سے صہیونی زندانوں میں قید اردنی شہری تاحال رہا نہ ہوسکا  

پیر 07-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
20 برس سے صہیونی زندانوں میں قید اردنی شہری تاحال رہا نہ ہوسکا  
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض اسرائیلی انتظامیہ کی جانب سے قیدی کی رہائی میں رکاوٹ ڈالتے ہوئے  بہانہ بنایا جارہا ہےکہ قیدی کی رہائی کے کاغذات نا مکمل ہیں جبکہ ابو جابر کے علاوہ صہیونی  زندانوں میں مجموعی طور پر  اردن کےمزید 22 شہری پابند سلاسل ہیں۔

ذرائع کے مطابق قابض ریاست اسرائیل کی بد نام زمانہ جیلوں میں 20سال سے زائد عرصے سے قید اردن کے البقعہ پناہ گزین کیمپ  سے تعلق رکھنےوالے44 سالہ شہری عبداللہ نوح ابو جابرکو مختلف بہانوں سےتشدد کیا جاتا رہا ہے اور اس کی رہائی میں بلا جواز رکاوٹیں پیدا کی گئی  ہیں جس کے باعث عبداللہ نوح ابو جابرکو  تاحال صہیونی قید سے رہائی نہیں مل سکی ہے۔

 قابض اسرائیلی انتظامیہ کی جانب سے قیدی کی رہائی میں رکاوٹ ڈالتے ہوئے  بہانہ بنایا جارہا ہےکہ اردنی قیدی ابو جابر کی رہائی کے کاغذات نا مکمل ہیں جبکہ قیدی کو ایک عرصے تک اپنے اہل خانہ کی سہولت بھی فراہم نہیں کی گئی ہے۔

خیال رہے ابو جابر کو اسرائیلی فوج نے 2000ء کو فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف مزاحمت کے الزام میں حراست میں لیا تھا۔ ابو جابر نے سنہ 2015ء اور 2016ء کو مسلسل 70 دن بھوک ہڑتال کی تھی جبکہ ابو جابر کے علاوہ صہیونی  زندانوں میں مجموعی طور پر  اردن کے 22 شہری پابند سلاسل ہیں۔

Tags: اردناسرائیلی جیلیںالبقعہ پناہ گزین کیمپصہیونی  زندانصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.