• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

20ماہ صیہونی زندان میں گزارنے والابے گناہ فلسطینی ماہی گیر رہا

پیر 09-03-2020
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
20ماہ صیہونی زندان میں گزارنے والابے گناہ فلسطینی ماہی گیر رہا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) 31 سالہ فلسطینی ماہی گیر کو قابض صیہونی فوجیوں نے غزہ کے سمندر میں اسرائیلی حکام کی جانب سے متعین کردہ سمندری حدود میں مچھلی کے شکار کرنے کے جرم میں گرفتارکیا تھا ۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کی جانب سے  جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قابض صیہونی فوج نے گزشتہ روز غزہ کے رہائشی 31 سالہ حسن فضل بکر کو 20 ماہ تک جیل میں رکھنے کے بعد رہاکردیا ہے ، رپورٹ کے مطابق حسن بکر کو اسرائیلی فوج نے 20 ماہ قبل غزہ کے سمندرمیں ایک کارروائی کے دوران اس وقت حراست میں لیا جب وہ اسرائیلی حکام کی جانب سے متعین کردہ سمندری حدود  میں مچھلی کے شکار میں مصروف تھا ، حسن ابو بکر کے ساتھ گرفتار دیگر چار ماہی گیروں کو کچھ گھنٹوں کے بعد رہاکردیا گیا تھا تاہم حسن ابوبکرکو 20 ماہ صیہونی زندانوں میں رکھا گیا تھا ۔

Tags: حسن ابوبکرصیہونی فوجغزہ کا ماہی گیرفلسطینی ماہیگ گیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.