• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

1967سے اب تک 226 فلسطینی قیدی بدترین صہیونی تشدد کے باعث شہید  

جمعہ 08-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
1967سے اب تک 226 فلسطینی قیدی بدترین صہیونی تشدد کے باعث شہید  
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض ریاست کی غاصب صہیونی زندانوں  میں فلسطینی قیدیوں کے لیے صہیونی جیل انتظامیہ  ایسی سزائیں تجویز کر تی ہے جسکاعالمی سطح پر بائیکاٹ کیا جاچکا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدی کلب برائے فلسطینی اسیران کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کےمطابق1967 سے لےکراب تک اسرائیلی بدنام زمانہ جیلوں میں قید 226 فلسطینی قیدی شہید کیے جاچکے ہیں جن پر مقدمات کی آڑ میں قید کےدوران بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کے باعث مظلوم فلسطینی قیدیوں  کی شہادت ان کے مقدمات کی سماعت کےدوران ہی واقع ہوگیں۔

قیدی کلب کے نمائندے کے مطابق ان بے بس فلسطینی قیدیوں کے علاوہ صہیونی غیر قانونی انتظامی حراست سے رہائی پانے والے متعدد ایسے قیدی جو صہیونی  حراست میں ایک مدت تک خوفناک تشدد جھیلنے کے بعد مختلف سنگین نوعیت کی چوٹوں اور مہلک بیماریوں میں مبتلا ہونے کے باعث زیادہ عرصہ نہیں جی سکے۔

واضح رہےکہ  قابض ریاست کی غاصب صہیونی زندانوں میں فلسطینی قیدیوں کے لیے صہیونی جیل انتظامیہ  ایسی سزائیں تجویز کر تی ہے جس کا عالمی سطح پر بائیکاٹ کیا جاچکا ہے تاہم صہیونی جیلوں میں کئی جیلیں  جو کہ بدنام زمانہ ہیںان میں اوفر جیل  بدنام ترین جیل خانہ ہے جہاں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک روا رکھا جاتا ہے۔

Tags: "کلب برائے اسیرانصہیونی جیلیںصہیونیئزمفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.