• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

1947ء  کے 1947ء  کے کشمیری شہداء کو خراج عقیدت

جمعرات 04-11-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
1947ء  کے 1947ء  کے کشمیری شہداء کو خراج عقیدت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عزیر احمد غزالی نے کہا کہ  ظالموں نے مسلمانوں کو پاکستان بھیجنے کا جھانسہ دیا اور پھر انہیں بے دردی سے شہید جبکہ ہزاروں مسلمان خواتین کو اغو کیا۔

پاسبان حریت جموں وکشمیر کے چیئرمین عزیر احمد غزالی نے شہدائے جموں کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہےاور شہدائے جموں کی یاد میں چھ نومبر کو مظفرآباد میں ریلی کے  انعقاد کا اعلان کیا

تفصیلات  کے مطابق گذشتہ  روز پاسبان حریت مقبوضہ جموں و کشمیر کے چیئرمین عزیر احمد غزالی کی جانب سے 1947 ءمیں انتہا پسند ہندو تنظیموں کے کارکنوں اور ڈوگرہ سپاہیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے لاکھوں مسلمانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے  کہا کہ شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، ہمارے پیاروں کی قربانیاں کشمیر کی آزادی کی صورت میں  بھارت کی شکست بن کر سامنے آئےگی۔

انہوں نے کہا کہ  ظالموں نے مسلمانوں کو پاکستان بھیجنے کا جھانسہ دیا اور پھر انہیں بے دردی سے شہید جبکہ ہزاروں مسلمان خواتین کو اغو کیا۔

واضح رہے کہ  ڈوگرہ مہاراجہ ہری سنگھ کے سپاہیوں ، بھارتی فوجیوں اور ہندو انتہا پسند تنظیموں کے کارکنوں نے نومبر 1947کے پہلے ہفتے میں جموں خطے میں لاکھوں مسلمانوں کو اس وقت شہید کر دیا تھا جب وہ پاکستان کی طرف ہجرت کر رہے تھے۔

Tags: بھارتی فوجپاسبان حریتپاکستانخراج عقیدتڈوگرہ سپاہیعزیر احمد غزالیکشمیری شہداءمقبوضہ جموں وکشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.