• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

18 ہزار فلسطینی بچوں پراسکول جانے کی پابندی عائد

پیر 13-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
18 ہزار فلسطینی بچوں پراسکول جانے کی پابندی عائد
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صہیونی ریاست کی وزارت تعلیم اور علاقائی کونسل کے درمیان عرب آبادی کے بچوں کے اسکولوں کے اخراجات اور بجٹ پر اتفاق رائے نہ ہونے کی وجہ سے فلسطینی عرب بچوں پراسکول جانے پرپابندی عاید کردی ہے۔

قابض اسرائیلی حکام نے صہیونی ریاست کی وزارت تعلیم اور علاقائی کونسل کے درمیان تنازع کے باعث جزیرہ نما النقب کے 18 ہزار سے زائد فلسطینی بچوں کو اسکول جانےپر پابندی عائد کردی ہے  اور یہ  پابندی اس وقت برقرار رہے گی جب تک اسرائیلی علاقائی کونسل اور وزارت تعلیم کے مابین جاری اختلافات ختم نہیں ہوجاتے۔

مقامی عرب باشندوں کا کہنا ہے کہ ان کے بچوں کو رواں سال کے آغاز سے اسکولوں میں جانے سے روک دیا گیا تھا۔ بچوں کو اسکولوں میں جانے سے روکنے کے لیے وزارت تعلیم اور علاقائی کونسل کے درمیان غیرتسلیم شدہ عرب بستیوں کے بچوں کے تعلیمی اخراجات اور تعلیمی بجٹ پر اختلافات بتائے جا رہےہیں۔

Tags: النقبجزیرہ نماالنقبصیہونی وزارت تعلیمفلسطینی بچے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.