• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

17سال صہیونی جیل میں قید کاٹنے والا فلسطینی رہا

بدھ 15-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
17سال صہیونی جیل میں قید کاٹنے والا فلسطینی رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) قابض صہیونی حکا م نے 17 سال اسرائیلی جیل میں گزارنےوالے فلسطینی کو گزشتہ روز رہا کرتے ہوئے ان کے اہلخانہ کے حوالے کردیا۔

مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ کے قصبے بیت  ریما سے تعلق رکھنے والے فلسطینی احمد باجس الریماوی 17 سال "نفحتہ” جیل میں گزارنے کے بعد گزشتہ روز رہا کردیئےگئے جس کے بعدفلسطینیوں کی بڑی تعداد نے ان کا استقبال کیا  اور جلوس کی صورت میں سڑکو پر نعرے لگائے ۔

واضح رہے کہ  "حجاج ” کے نام سے مشہور احمد باجس الریماوی کو صہیونی فوج نے 5جولائی 2003 میں مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ میں فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے قریب اسرائیلی فوج پر حملے کے الزام میں گرفتار ہوئے تھے، اس جھڑپ میں احمد باجس الریماوی اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی بھی ہوگئے تھے جس کے بعد کئی ماہ اسرائیلی جیل اسپتال میں زیر علاج رہے، اسرائیلی فوج نے ان پر ایک صہیونی آباد کار کے اغوا کا بھی الزام عائد کیا تھا ۔

Tags: احمد باجس الریماویرام اللہصہیونی جیلفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.