• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 16 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

15سالہ فلسطینی بچے کو چار ماہ قید تین ہزار شیکل جرمانے کی سزا

بدھ 29-05-2019
in خاص خبریں
0
15سالہ فلسطینی بچے کو چار ماہ قید تین ہزار شیکل جرمانے کی سزا
0
SHARES
1
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)‎‎‎اسرائیل کی فوجی عدالت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے ایک 15 سالہ فلسطینی بچے عبدالجابر ياسين کو چار ماہ قید اورتین ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی گئی ہے۔روزنامہ قدس کے مطابق عبدالجابر یاسین پر اسرائیلی فوجی عدالت میں سنگ باری کے الزام میں‌ مقدمہ چلایا گیا۔غرب اردن کے شمالی شہر نابلس کے عصیرہ قصبے سے تعلق رکھنے والے عبدالجبار یاسین کو کچھ عرصہ قبل اسرائیلی فوج نے حراست میں لیا تھا۔ یاسین کی گرفتاری تین مئی کو عمل میں لائی گئی تھی۔ گرفتاری کے وقت اور اس کے بعد قابض فوجیوں نے اسے بے رحمی کے ساتھ جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.