• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

12روزمیں 50ہزار صیہونیوں نے امارات کا سفرکیا، رپورٹ

بدھ 16-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
12روزمیں 50ہزار صیہونیوں  نے امارات کا سفرکیا، رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ریاست کے ساتھ تعلقات کے بعد گزشتہ دو ہفتوں میں عالمی وباء کے باعث عائد کردہ پابندیوں کے باوجود 50 ہزار صیہونیوں نے امارات کا فضائی سفر کیا۔

معروف  امریکی اخبار ‘واشنگٹن پوسٹ’ کی جانب سے شائع رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ   دنیا بھر میں جاری عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث عائد کردہ سفری پابندیوں  کے باوجود گزشتہ 12 روز (دو ہفتوں ) کے دوران  صیہونی ریاست کے 50 ہزار باشندوں نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا ، رپورٹ کےمطابق سب سے زیادہ 30ہزار صیہونیوں نے امارات کے شہر دبئی کا  رخ کیا جبکہ دبئی کے بعد امارات کا دارالحکومت ابو ظہبی رہا جہاں سب سے زیادہ  اسرائیلیوں نے وزٹ کیا  اس موقع ہر گذشتہ جمعرات کو امارات کے برج الخلیفہ پر یہودیوں کے مذہبی تہوار عید حانوکا کے موقع پر روشنیوں سے چراغاں بھی ‌کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکام کو توقع ہے کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے معاہدے اور دونوں ملکوں‌ کے درمیان تجارتی روابط کی بحالی کے بعد  آئندہ 8 روز کے یہودیوں کے مذہبی تہوار’ عید انوار’ کے موقعے پر 70 ہزار یہودی امارات کا دورہ کر سکتے ہیں۔

Tags: ابوظہبیاسرائیلی باشندےدبئیصیہونیمتحدہ عرب اماراتواشنگٹن پوسٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.