• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسماعیل ہنیہ کی شہادت امت مسلمہ کیلئے بڑا چیلنج ہے: خواجہ آصف

فلسطین کے حوالے جس طرح یورپ اور امریکا کا رویہ ہے اس پر انسانیت شرمندہ ہے۔

جمعہ 02-08-2024
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسماعیل ہنیہ کی شہادت امت مسلمہ کیلئے بڑا چیلنج ہے: خواجہ آصف
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست اسرائیل کے حوالے سے ہمارا مؤقف ہمیشہ واضح رہا ہے  پاکستان کے پاسپورٹ پر اسرائیل سفر بھی نہیں کیا جاسکتا ہے۔

نجی ٹی وی پر تہران  میں  حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے قتل پر اظہار افسوس کرتےہوئے وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف   کاکہنا ہے کہ ایران میں حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے بعد اسماعیل ھنیہ کا اس طرح شہید کیا جانا امت مسلمہ کے لئے بڑا چیلنج ہے ، اسماعیل ہنیہ کے خاندان کو بھی شہید کیا گیا، ان قربانیوں کے لیے الفاظ نہیں۔

انھوں نے صیہونی وزیر اعظم کے امریکہ کے دورے پر امریکہ حکام کی جانب سے پرتپاک استقبال پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا میں جس طرح اسرائیلی وزیرِ اعظم کا استقبال ہوا، اس سے ان کے حوصلے بڑھے، جس طرح یورپ اور امریکا کا رویہ ہے اس پر انسانیت شرمندہ ہے۔

پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ صیہونی ریاست اسرائیل کے حوالے سے ہمارا مؤقف ہمیشہ واضح رہا ہے  پاکستان کے پاسپورٹ پر اسرائیل سفر بھی نہیں کیا جاسکتا ہے۔

Tags: اسرائیلیاسماعیل ھنیہپاکستانحماسخواجہ آصفصیہونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.