• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

100 دن سے بھوک ہڑتال پر قائم فلسطینی کی نحیف حالت، عدالت میں پیشی ملتوی

بدھ 24-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
100 دن سے بھوک ہڑتال پر قائم فلسطینی کی نحیف حالت، عدالت میں پیشی ملتوی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بین الاقوامی قانون کے تحت انتظامی حراست غیر قانونی ہے، تاہم قابض ریاست اسے فلسطینی عوام پر جبر کرنے کے لیے استعمال کرتی ہے۔

فلسطینی قیدیوں کی معلومات دینے والے ادارے نے (پی پی ایس) کے وکیل جواد بولس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ قابض ریاست کی جیل سروس نے39 سالہ ابو ھواش کو اس کی سنگین صحت کی وجہ سے اس کے خلاف اپیل پر نظرثانی کے لیے آج کی سماعت کے لیے بھیجنے سے انکار کر دیا۔

مقبوضہ فلسطین میں الخلیل  کے علاقے دورہ سے تعلق رکھنے والے ھشام ابو ھواش کو 27 اکتوبر 2020 کو انتظامی حراست میں گرفتار کیا گیا تھااور بغیر کسی مقدمے کے ان کی حراستی  مدت میں توسیع کی جاتی رہی جس کے نتیجے میں ابو ھواش نے 17 اگست 2021 سے اسرائیلی قابض حکام کی طرف سے بغیر کسی الزام یا مقدمے کے انتظامی قید کی غیر قانونی پالیسی کے خلاف احتجاجی بھوک ہڑتال کا فیصلہ کیا جسے 100 روز مکمل ہو چکے ہیں۔

واضح رہے کہ  بھوک ہڑتال ایک غیر متشدد مزاحمت کا ایک طریقہ ہے جسےفلسطینی  قیدی اپنی زندگیوں اور اپنے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیےصہیونی جیلوں سے رہائی کیلیے استعمال کرتےہوئے اسرائیل کی نسل پرستانہ پالیسیوں کاسامنا کر تےہیں۔

Tags: الخلیلبھوک ہڑتالبین الاقوامی قانونمقبوضہ فلسطینھشام ابو ھواش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.