• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

10 ماہ صہیونی زندان میں  نظر بند رہنے کے بعدفلسطینی نوجوان آزاد

بدھ 27-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
10 ماہ صہیونی زندان میں  نظر بند رہنے کے بعدفلسطینی نوجوان آزاد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض ریاست  کے زندان میں 10 ماہ تک  نظر بند رہنے والا فلسطینی نوجوان  بغیر کسی جرم کے مسلسل صہیونی  تشددکا نشانہ بننے کے بعد بالآخر رہا  کر دیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کی غیر قانونی حراست میں لیے جانے والے مقبوضہ بیت المقدس  کے رہائشی فلسطینی نوجوان عبدالرحمٰن حسین کو 10ماہ بعد رہا کر دیا گیا ہے۔

نوجوان کو صہیونی فوجی اہلکاروں نے گھرگھر چھاپوں کی پر تشدد کارروائیوں کے دوران حراست میں لیا تھاجس کے بعد کوئی جرم ثابت نہ ہونے کے باوجود 10ماہ تک صہیونی تفتیشی دائرے میں رکھاگیا۔

خیال رہے کہ قابض فوج کی جانب سے حراست میں لیے گئے نوجوان کو اتنے ماہ تک صہیونی حراستی مرکز میں نظر بندی کے دوران مسلسل تشدد کابھی سامنا کرنا پڑا ہے۔

Tags: صہیونی حراستی مرکزصہیونیئزممقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.