• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج کا 15سالہ فلسطینی بچے پر بہیمانہ تشدد

پیر 01-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Zionist-army-Palestinian-child

Zionist army brutally tortures 15-year-old Palestinian child

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوجیوں نے 15 سالہ فلسطینی بچے کو گرفتارکرنے کے بعد سرعام بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس سے بچہ بے ہوش ہوگیا.

مقامی ذرائع کے مطابق صیہونی فو جیوں نے گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے شہر قلندیہ میں نام نہاد سرچ آپریشن شروع کیا اور ایک 15 سالہ بچے مجدبیدہ کو گرفتارکرنے کے بعد سرعام بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

بچے کو گرفتارکرنے کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئی تاہم بچے کی گرفتاری اور تشدد کے خلا ف ہونے والے احتجاج کو روکنے کیلئے صیہونی فوج نے دستی بم اور آنسو گیس کا بے دریغ استعمال کیا۔

Tags: "قلندیہ"اسرائیلی دہشت گردیصہیونیئزمقابض فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.