• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یہودی مذہبی تہوار پرصیہونی آبادکاروں کے مسلمانوں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی

جمعہ 13-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
یہودی مذہبی تہوار پرصیہونی آبادکاروں کے مسلمانوں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی غیرقانونی آبادکاروں نے یہودی مذہبی تہوار کے موقع پر یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر الخلیل شہر میں ابراہیمی مسجد اور دیگر مقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔

مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز صیہونی شرپسندوں کی بڑی تعداد نے یہودی مذہبی تہوار ‘عید پوریم’ کے موقع پر اسرائیلی فوج اور پولیس کے حفاظتی حصار میں مسلمانوں کے تاریخی اور مقدس مقامات پر دھاوے بولے۔

صیہونی شرپسندوں کی بڑی تعداد نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں مسجد ابراہیمی اور دیگر تاریخی مقامات پر مذہبی تعلیمات کے مطابق رسومات ادا کیں، مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہودی آبادکاروں نے تل ارمیدہ کے مقام پر قائم مذہبی تاریخی مقامات میں گھس کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔

یہودی آباد کاروں نے مسجد ابراہیمی، مسجد جبل رحمت ، تل ارمیدہ ، شاہراہ شہداء اور السھلہ کے علاقوں میں گھس کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسوموات ادا کیں۔ادھراسرائیلی فوج نے گذشتہ روز غرب اردن کے تاریخی شہر الخلیل میںیہودی آباد کاروں کو فول پروف سیکیورٹی مہیا کرنے کے لیے 20 مقامات پر ناکے لگا کر یہودی آباد کاروں کو سیکیورٹی فراہم کی۔

Tags: ، شاہراہ شہداء'عید پوریمتل ارمیدہصیہونی آبادکارمسجد جبل رحمتیہودی تہوار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.