• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یہودی شرپسندوں کے مسجداقصیٰ پردھاوا، قبلہ اول کی بے حرمتی جاری 

بدھ 22-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
یہودی شرپسندوں کے مسجداقصیٰ پردھاوا، قبلہ اول کی بے حرمتی جاری 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) درجنوں یہودی انتہاپسندوں نے قبلہ اول پر دھاوا بولا اور ریاستی سرپرستی  میں مذہبی رسومات کی ادائیگی کے  نام پر مقدس مقامات کی بے حرمتی کرتے ہوئے فوٹو سیشن کرائے گئے۔

فلسطین محکمہ اوقاف کی جانب سے  جار ی بیان کے مطابق گزشتہ روز صیہونی فوج اور پولیس کے حفاظتی حصار میں درجنوں یہودی آبادکارو اور یہودی مذہبی جنونیوں نے قبلہ اول پر اشتعال انگیز دھاوا بولا اور یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کرتے ہوئے تصاویر بنوائیں ۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ صیہونی ریاست کی سرپرستی میں مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام کی  روزانہ کی بنیاد پر بے حرمتی اور اشتعال انگیز دھاوے فلسطینیوں سمیت عالم اسلام میں غم غصے اور بے چینی کا سبب ہیں جبکہ یہ عالمی الاقوامی مذہبی حقوق اور اصولوں کی سنگین خلاف ورزی ہے ،   بیان میں مذید کہا گیا کہ صیہونی ریاست کے غیر قانونی اور غیر انسانی اقدامات  خطے میں امن کی کوششوں کو تباہ کرنے کا باعث بن رہے ہیں ۔

Tags: قبلہ اوّلمسجد اقصیٰیہودی آبادکاریہودی شرپسندیہودی مذہبی جنونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.