• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یہودی آبادکاروں کا فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ

منگل 14-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
یہودی آبادکاروں کا فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مغربی کنارے پر یہودی آبادکاروں کی فلسطینیوں کے خلاف دہشتگردانہ کارروائیاں جاری ،  شرپسند یہودی آبادکاروں نے حملوں میں فلسطینیوں کے  متعدد گھروں اور گاڑیوں کے شیشے توڑ ڈالے ۔

مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی یہودی آبادکاری پر نظر رکھنے والے سماجی کارکن غسان دغلس کے مطابق  مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر نابلس میں واقع  مادما قصبے میں گزشتہ روز شرپسند یہودی آبادکاروں کے گروہ نے فلسطینیوں کے محلوں پر حملہ کیا ، حملے میں فلسطینیوں کے متعدد گھروں اور گاڑیوں کے شیشے توڑڈالے جبکہ اشتعال انگیز نعرے بازی بھی کی ۔

واضح رہے کہ شرپسند یہودی آبادکار حکومتی سرپرستی میں روزانہ کی بنیاد پر فلسطینیوں کی املاک اور گھروں پر حملے کرتے ہیں ، جس میں فلسطینیوں کے باغات کا اجاڑنا اور گھروں پر پتھراؤ معمول بن گیا ہے ۔

Tags: غسان دغلسنابلسیہودی آبادکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.