• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یہودی آبادکارنے فلسطینی نوجوان کو کار سے کچل دیا

جمعہ 03-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
یہودی آبادکارنے فلسطینی نوجوان کو کار سے کچل دیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی  علاقے  میں ایک یہودی آباد کارنے تیز رفتار کار سے فلسطینی نوجوان کو ٹکر مارکر شدید زخمی کریا۔

فلسطینیوں اور ان کی املاک کے خلاف شر پسند یہودی آباد کاروں کی جانب سے دہشتگردانہ حملے روزانہ کا معمول بن گئے ہیں ، گزشتہ روزمقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی شہر بیت لحم  میں ایک یہودی شرپسند نے بیت لحم کے مضافاتی قصبے کصان کے رہائشی 20 سالہ فلسطینی نوجوان  بلال غزل کو اپنی تیز رفتار گاڑی سے کچل دیا جس کے نتیجے میں فلسطینی  نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔

فلسطین میں انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیموں کا کہنا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے  مختلف علاقوں بلخصوص  مغربی کنارے  میں شرپسند یہودی آبادکاروں کی جانب سے دہشتگردانہ حملوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے  میں آیا ہے تاہماسرائیلی قانون نافذ کرنے والے حکام آباد کاروں کے جرائم کے واقعات پر قابو پانے میں انتہائی نااہلی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔

Tags: شرپسند یہودی آبادکارصیہونی حکامفلسطینی زخمیمغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.