• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 25 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی اقدامات خطےمیں عدم استحکام کا باعث بنیں گے،یورپی یونین

بدھ 01-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی اقدامات خطےمیں عدم استحکام کا باعث بنیں گے،یورپی یونین
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )یورپی یونین کا کہنا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان صدی کی ڈیل منصوبہ قابل تشویش ہے۔

حالیہ یورپین یونین کے 1080ممبران پارلیمنٹ نے یورپی قیادت سمیت یورپین یونین کی دیگر حکومتوں کے نام لکھے جانے والےخط کے ذریعہ اسرائیل کا فلسطینی علاقوں پرمجوزہ قبضے کو مسترد کرتے ہو ئے اسے روکنے کا مطالبہ کردیا تھااور انکا کہنا ہےکہ ہمیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان امن کے حصول کی اس تجویز پر شدید تشویش ہے ۔

اسرائیل کے اس اقدام سے خطے میں تصادم کے امکانات بڑھ جائیں گے جبکہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور خطے میں اقوام متحدہ کے امن نمائندےبھی اسرائیل کو ایسے منصوبے پرعملدرآمدکرنے سے باز رہنے کی تلقین کر چکے ہیں

عالمی امن تنظیموں کےمطابق اسرائیل کی اس غلط حکمت عملی سے ناصرف فلسطین، اسرائیل تنازع کے حل کی کاوشوں کو شدید نقصان پہنچے گا بلکہ عالمی امن بھی متاثرہوگا۔

باوجودان کوششوں کے واضح رہے کہ قابض ریاست کےصہیونی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو آج کے دن یکم جولائی 2020 کو ویسٹ بینک کےعلاقوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کے فیصلےپرقائم ہیں

Tags: ڈونلڈ ٹرمپمقبوضہ فلسطیننیتن یاہوویسٹ بینکیورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.