• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یونان میں پھنسی فلسطینی پناہ گزین خاتون کی اپیل

جمعہ 12-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
یونان میں پھنسی فلسطینی پناہ گزین خاتون کی اپیل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  ام محمد اس وقت بچیوں کے ایک ہاسٹل میں خالی ہاتھ اور خالی جیب ہونے کے ساتھ اپنے تمام شناختی کاغذات سے بھی محروم ہوچکی ہےجس کے بعد  سے  پولیس کے پاس شکایت کرنے کا بھی کوئی موقع نہیں بچا ہے۔

گزشتہ روزبا وثوق ذرائع سے ملنے والی خبر   کے مطابق بیرون ملک پھنسے فلسطینی پناہ گزینوں میں  ام محمد نامی ایک معمر خاتون  جس نے شام میں جاری خانہ جنگی کے نتیجے میں یرموک پناہ گزین کیمپ سے نقل مکانی کی تھی اپنے خاندان کے ہمراہ یرموک پناہ گزین کیمپ سے ترکی روانہ ہوئی تاہم  سفری دستاویزات  چوری ہوجانے کی صورت میں  اس کی ایک بیٹی اور دیگر اقارب غیرقانونی طور پر یورپی ممالک چلے گئے اور ام محمد یونان میں پہنچنے کے بعد پھنس گئی۔

خاتون اس وقت بچیوں کے ایک ہاسٹل میں مخیر  حضرات کی جانب سے دی جانے والی مدد سے  اپنا گذر بسر کر نے پر مجبور  ہے اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور فلسطینی پناہ گزینوں کی ریلیف ایجنسی اونروا سے مدد کی اپیل کی ہے  ۔

Tags: ام محمدشامی خانہ جنگیفلسطینی پناہ گزینیرموک پناہ گزین کیمپیونان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.