• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یوم یکجہتی کشمیر: یونان میں احتجاجی موٹر کار ریلی کا انعقاد

پیر 08-02-2021
in خاص خبریں
0
Kashmir-India-Athens

Solidarity expressed with Kashmiris

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) احتجاجی ریلی کے شرکاء نے دارالحکومت کی مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی ایتھنز میں قائم بھارتی سفارتخانے پہنچ کر بھارت مظالم کے خلاف نعرے بازی کی  اور پرچم نذر آتش کئے۔

یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سےیونان میں بسنے والی پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی نے فرینڈز آف کشمیر کے زیراہتمام ایک احتجاجی موٹر کارریلی کا انعقاد کیا، موٹر کار ریلی کے شرکاء دارالحکومت ایتھنز کی مختلف شاہراہوں سے ہوتے ہوئے بھارتی سفارتخانے پہنچے  ور  کشمیرکی آزادی سمیت  انڈیا مردہ باد کے فلک شگاف نعرےبلند کئے ۔

فرینڈ ز آف کشمیر کیجانب سے بھارتی سفارتخانہ کو مذمتی قرار داد بھی پیش کی گئی جس میں کشمیر میں جاری بھارتی ظلم اوربربریت کی سخت الفاظ میں مذمت کے ساتھ یہ مطالبہ بھی کیا گیا کہ بھارت گزشتہ 73سالوں سے جاری کشمیر پراپنا ناجائز قبضہ فوری ختم کرے اوراقوام متحدہ کی قراردادوں کےمطابق کشمیر کے مسئلے کوجلد حل کرے۔

Tags: احتجاجی ریلیانڈیا مردہ بادایتھنزکار ریلییوم یکجہتی کشمیریونان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.