• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 22 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یوم القدس پر صیہونی ریاست پر سائبر حملے

جمعہ 22-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
یوم القدس پر صیہونی ریاست پر سائبر حملے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہیکرز نے اسرائیل کی سرکاری اور غیر سرکاری متعدد ویب سائٹس کو ہیک کیا گیا اور ان پر عبرانی اور انگریزی زبانوں میں اسرائیل کے خلاف مواد پوسٹ کردیا۔

اسرائیل کے سب سے بڑے انگریزی اخبار یروشلم پوسٹ کے مطابق فلسطینیوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کے عالمی دن یوم القدس کے موقع پر قابض صیہونی ریاست کو متعدد سائبر حملوں کا سامنا کرنا پڑاہے ۔

درجنوں ہیکروں نے بیک وقت اسرائیلی کی سرکاری اور غیر سرکاری ویب سائیٹس کو ہیک کیا اور اس پر انگریزی اور عبرانی زبان میں اسرائیل مخالف مواد شائع کردیا ۔

اخباری رپورٹ کے مطابق ہیکر انتہائی پیشہ ور معلوم ہوتے ہیں جنہوں نے پیشہ وارانہ مہارت کا ثبوت دیتے ہوئے عبرانی زبانوں کا استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ خود کو "ہیکرز آف سیفر” کا نام دیا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی ویب سائٹوں پر یہ سائبر حملہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب القدس پراسرائیلی قبضے کے 53 سال پورے ہو رہے ہیں، فلسطینی عوام، عالم اسلام اورعرب ممالک  "یوم القدس ” منا رہے ہیں۔

Tags: "یروشلم پوسٹسائبر حملےصیہونی ریاستہیکرز آف سیفرون
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.