• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یورپی یونین کے وفد کی غزہ کو کورونا ویکسین کی فراہمی کی یقین دہانی

بدھ 09-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
یورپی یونین کے وفد کی غزہ کو کورونا ویکسین کی فراہمی کی یقین دہانی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) یورپی یونین کے سفارت کاروں کے مشن وفد کا  کورونا کے تناظر میں غزہ میں صحت کی صورتحال کا جائزہ ، وفد نے غزہ کو کورونا ویکسین کی فراہمی کی یقین دہانی کرادی۔

یورپی یونین کے سفارتکاروں پر مشتمل مشن وفد نے  سوین کوہن وان برگڈورف  کی سربراہی میں گزشتہ روز عالمی وباء کورونا وائرس کی صورتحال کے کے تناثر میں مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ    کا دورہ کیا  اور شہر میں صحت کی صورتحال جائزہ لیا ۔

غزہ پہنچنے پر وفد کا استقبال  وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ اور غزہ  میں بین القوامی کونسل کے سربراہ اور سابق وزیرصحت باسم نعیم نے کیا، اس موقع پر برگ ڈورف نے کہا کہ ہم فلسطینی مقصد کے لیے اپنی مدد کی پیش کش کرنے آئے ہیں اور ہم فلسطینی استحکام کے حصول کے لیے پوری کوشش کریں گے۔

انھوں نے کہا کہ ہم غزہ کو فلسطین کا  ناقابل تقسیم سب سے اہم حصہ  سمجھتے ہیں۔یورپی عہدیدار نے غزہ میں ہر فرد کی زندگی یقینی بنانے اور انسانی حقوق اور تعلیم کے حق کو فروغ دینے پر زور دیا۔

Tags: باسم نعیمغزہمحصور شہریورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.