• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ہزاروں فلسطینی درختوں کو تباہ کرنے کے بعد اسرائیل میں درختوں کا دن

ہفتہ 30-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ہزاروں فلسطینی درختوں کو تباہ کرنے کے بعد اسرائیل میں درختوں کا دن
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی  ریاست کی منافقت، مقبوضہ علاقوں میں درختوں کے نئے سال  کو مناتے ہوئے 200 نئے درخت لگائے جبکہ فلسطینیوں کے ہزاروں درختوں کو تباہ کردیا۔

فلسطین پر قابض صیہونی فوج نے درختوں کے نئے سال   کے موقع پر مقبوضہ علاقوں میں 200 نئے درخت لگاکر منایا،  اس موقع پر صیہونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب سمیت مختلف شہروں میں  شجر کاری کی گئی ، دوسری جانب قابض فوج روزانہ کی بنیاد پر مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں  قدیم زیتون کے درختوں سمیت  دیگر پھلدار درختوں کو بے دریغ کاٹے جارہی ہے ۔

 گذشتہ دو روز قبل قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی مغربی شہر نابلس کے علاقے طوباس میں صیہونی فوج کی تربیت کیلئے مرکز کی تعمیر کی خاطر سیکڑوں درختوں کو ہیوی مشینری کے ذریعے کاٹ ڈالا جبکہ علاقے کا مکمل محاصرہ کرتے ہوئے رہائیشوں کو علاقے میں جانے سے روک دیاتھا ۔

Tags: شجر کاریصیہونی ریاستطوباسمقبوضہ فلسطینمقبوضہ فلسیطن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.