• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

گزشتہ ماہ25 فلسطینی بچوں کو اسرائیلی جیلوں میں قید کیاگیا

جمعہ 06-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
گزشتہ ماہ25 فلسطینی بچوں کو اسرائیلی جیلوں میں قید کیاگیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) گزشتہ ماہ 25 فلسطینی بچوں کو قید کیا گیا،  ان میں سے 15 کو گھروں سے اغواء کرکے صیہونی عقوبت خانوں میں ڈالا گیا۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ  قابض صہیونی حکام اور اسرائیلی عدالتوں کی طرف سے فلسطینی بچوں کی گرفتاری کے ساتھ انہیں بھاری جرمانوں کی سزائیں دینے کا ظالمانہ سلسلہ جاری ہے جبکہ گزشتہ  ماہ نومبر میں صہیونی حکام  نے جیلوں میں ڈالے گئے فلسطینی بچوں سے 19 ہزار 100 شیکل کی رقم بٹوری گئی۔ یہ رقم ‘عوفر’جیل میں قید بچوں سے جرمانوں کی مد میں لی گئی۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مطابق  گزشتہ ماہ نومبر میں صیہونی فوج نے 25 فلسطینی بچوں کو قید کیا گیا جبکہ  15 کو ان کے گھروں سے اٹھا کر جیل میں قید کیا گیا ۔

واضح  رہے کہ اسرائیل کے دو درجن سے زاید عقوبت خانوں  میں 200 سے زاید فلسطینی بچے قید ہیں ہیں۔ زیادہ تر بچے عوفرت، مجد، دامون اور عسقلان میں قید ہیں۔ صرف عوفر میں قید بچوں کی تعداد 72 بتائی جاتی ہے۔

Tags: اسرائیلی عقوبت خانےعوفرجیلفلسطینی بچےقابض ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.