• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

گزشتہ ماہ صیہونی فوج نے فلسطینی صحافیوں پر33حملے کیے

منگل 04-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
گزشتہ ماہ صیہونی فوج نے فلسطینی صحافیوں پر33حملے کیے
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوج کی کی جانب سے فلسطینی صحافیوں کو جسمانی تشددکا نشانہ بنائے جانے کےساتھ ان کے دیگر حقوق کی پامالیوں کا سلسلہ جاری رہا، گزشہ ایک ماہ کے دوران قابض فوج نے کم سے کم 33 فلسطینی صحافیوں پر حملے کیئے۔

غزہ میں وزارت اطلاعات کی طرف سے جاری ایک بیان میں قابض صیہونی فوج  کی فلسطینی صحافیوں پر کئے گئے حملوں کی تفصیلات  بتاتے ہوئے کہا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ  جنوری میں صیہونی فوج اور پولیس نے  کم سے کم 33 فلسطینی صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ،   اسرائیلی فوج کی طرف سے صحافیوں کو جسمانی تشدد کا نشانہ بنائے جانے کےساتھ ان کے دیگر حقوق کی پامالیوں کا سلسلہ جاری رہا۔جنوری میں صحافیوں پر فلسطینی اتھارٹی کی پولیس کی طرف سے 8حملے کیے گئے۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے چھ فلسطینی صحافیوں کو حراست میں لیا گیا۔

ایک صحافی احمد قطامش کی مدت حراست میں توسیع کی گئی۔ دو صحافیوں کو مسجد اقصیٰ سے بے دخل کیا گیا۔ جب کہ جلوسوں کی کوریج پر متعدد صحافیوں کو بھاری جرمانے کیے گئے۔

Tags: صیہونی فوجغزہفلسطینی اتھارٹیفلسطینی صحافیوزارت اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.