• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

گزشتہ ماہ سیکڑوں صیہونی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ پر متعدد دھاوےبولے

جمعرات 13-02-2020
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
گزشتہ ماہ سیکڑوں صیہونی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ پر متعدد دھاوےبولے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی اوقاف کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ جنوری میں شرپسند صیہونی آباد کاروں نے قابض ریاست کی سرپرستی میں متعدد مرتبہ مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولے ، انتہاپسند یہودی مذہبی پیشواء یہودہ  گلک کی سربراہی میں قبلہ اول کی بے حرمتی کرنے والے صیہونیوں  کو اسرائیلی پولیس اور فوج کا تحفظ حاصل تھا۔

اسلامی اوقاف فلسطین کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ ماہ جنوری میں قابض ریاست اسرائیل کی دائیں بازو کی جماعت کے رکن اور  انتہا پسندمذہبی رہنما یہودہ گلک کی سربراہی میں کم سے کم 2 ہزار 5 سو 12شرپسند صیہونی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ پر متعدد مرتبہ دھاوے بولاے ۔

شرپسندصیہونی آباد کاروں کے قبلہ اول پر بے حرمتی کے واقعات کے دوران صیہونی پولیس اور فوج کی جانب سے مسلمان عبادتگزاروں کو  جن میں خواتین بھی شامل تھی ان پر تشدد کے بعد گرفتاریاں کی گئیں جبکہ بعض کو مسجد سے بے دخل کرتے ہوئے چند ہفتوں اور مہینوں تک مسجد میں دوبارہ داخل نا ہونے کے احکامات بھی جاری کئے گئے ۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ شرپسند صیہونی آبادکاروں کے دھاوے روزانہ کی بنیادپر جاری ہیں جس میں  مسجد اقصیٰ میں یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے  نام پر قبلہ اول کی بے حرمتی اور اسلام مخالف اشتعال انگیز نعرے بازی معمول بن گئی ہے ۔

Tags: صیہونی آبادکارقبلہ اوّلمسجد اقصیٰمقدس مقامات کی بے حرمتییہودہ  گلکیہودی مذہبی رسومات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.