• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

گزشتہ سال قابض فوج نے 128 فلسطینی خواتین کو قید کیا

پیر 02-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
گزشتہ سال قابض فوج نے 128 فلسطینی خواتین کو قید کیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  فلسطینی اتھارٹی اور قابض ریاست اسرائیل  کےدرمیان ہونے والے جنیوا معاہدے  کے تحت  فلسطینی  خواتین قیدیوں بنیادی حقوق حاصل ہیں لیکن قابض فوج کسی معاہدے اوروعدے کی پاسداری نہیں کرتی ۔

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے کے سربراہ عبدالناصر فروانہ نے بتایا کہ گزشتہ  سال 2019ء کے دوران اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 128 فلسطینی خواتین کو حراست میں لینے کے بعد جیلوں میں قید کیا اور انہیں غیرانسانی سلوک کا نشانہ بنایا گیا۔

 انھوں  نے بتایا کہ 1993 میں فلسطینی اتھارٹی اور قابض ریاست کے درمیان جنیوا معاہدے کے تحت فلسطینی خواتین کو بنیادی حقوق حاصل ہیں تاہم قابض ریاست کسی معاہدے اور وعدے کی پاسداری نہیں کرتی ، فلسطینی خواتین قیدیوں پر صیہونی زندانوں میں بدترین  تشدد اور غیر انسانی سلوک کیا جاتا ہے ، صیہونی  زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینی خواتین کے ساتھ ہونے والی بدسلوکی کے واقعات فلمی مناظر میں بھی نہیں دیکھے جاتے۔

Tags: جینیوا معاہدہصیہونی زندانفلسطینی خواتین قیدیقابض ریاستہ عبدالناصر فروانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.