• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

گزشتہ سال صیہونی فوج نے 37 فلسطینی ماہی گیروں کو گرفتار کیا

جمعرات 16-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
گزشتہ سال صیہونی فوج نے 37 فلسطینی ماہی گیروں کو گرفتار کیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)    ال 2019ء میں 2018ء کی نسبت فلسطینی ماہی گیروں کی گرفتاریوں میں اضافہ ہوا ہے جب کہ 2017ء میں 77 اور 2016ء میں 125 فلسطینی ماہی گیروں کو گرفتار کیا گیا تھا۔

غزہ فشر مین فورم کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ سال 2019 میں قابض صیہونی  فوج نے محصور غزہ  سے تعلق رکھنے والے کم سے کم  37 ماہی گیروں کو  اس وقت حراست میں لیا جب وہ اسرائیل کی جانب سے معین کردہ سمندری حدود میں رہتے ہوئے مچھلی کے شکا رمیں مصروف تھے ۔

دوسری جانب  اسیران اسٹڈی سینٹر کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2019ء میں 2018ء کی نسبت فلسطینی ماہی گیروں کی گرفتاریوں میں اضافہ ہوا ہے جب کہ 2017ء میں 77 اور 2016ء میں 125 فلسطینی ماہی گیروں کو گرفتار کیا گیا تھا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی فوج کی طرف سے غزہ کی پٹی کےماہی گیروں کو بھاری ہتھیارں سے نشانہ بنایا جاتا ہے۔غزہ میں اسرائیلی فوج کی طرف سے نہ صرف فلسطینی ماہی گیروں پر حملے کرکے انہیں شہید اور زخمی کیا جاتا ہے۔ اسی طرح ماہی گیروں کو گرفتار کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی کشتیاں تباہ کی جاتیں اور انہیں سمندر میں مچھلیوں کے شکار سے بھی روکا جاتا ہے۔

Tags: اسرائیلی نیویصیہونی فوجغزہغزہ فشرمین فورم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.