• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 31 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

گذشتہ ماہ بھارتی فوج نے خاتون سمیت 17 کشمیریوں کو شہید کیا

پیر 03-07-2023
in خاص خبریں
0
گذشتہ ماہ بھارتی فوج نے خاتون سمیت 17 کشمیریوں کو شہید کیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ایک ماہ کے دوران، بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی طرف سے پرامن مظاہرین پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کے بعد کم از کم 30افراد زخمی ہوئے جبکہ درجنوں شہریوں کو، جن میں زیادہ تر نوجوان اور سیاسی کارکن تھے گرفتار کیا گیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ ماہ جون کے دوران غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی بلاامتیاز کارروائیوں میں ایک خاتون سمیت سترہ (17) کشمیریوں کو شہید کیا۔
ایک ماہ کے دوران، بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی طرف سے پرامن مظاہرین پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کے بعد کم از کم 30 افراد زخمی ہوئے جبکہ درجنوں شہریوں کو، جن میں زیادہ تر نوجوان اور سیاسی کارکن تھے، کو کالے قوانین، پبلک سیفٹی ایکٹ (PSA) اور غیر قانونی سرگرمیوں کے تحت گرفتار کیا گیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.