• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

گذشتہ سال اسرائیل نے 2500 فلسطینی خواتین کو قید کیا

پیر 15-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Zionist army-security agencies-Palestinian women

Palestinian women imprisoned in Israeli jails

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی قیدیوں کی معلومات کے ادارے کا کہنا ہےکہ ہر ماہ صیہونی فوج اور دیگر سیکیورٹی ادارے تقریبا 15فلسطینی خواتین کو پابند سلاسل کرتے ہیں ان خواتین میں کم سن بچیاں بھی شامل ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنےوالے ادارے فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 1967ء کے بعد سے قابض صیہونی ریاست نے کم سے کم 16 ہزار فلسطینی خواتین کو زندانوں میں ڈالا ان میں سے اکثریت کم سن بچیوں کی تھی تاحال آٹھ ہزار فلسطینی خواتین صیہونی عقوبت خانوں میں قیدہیں۔

ادارے کے ترجمان ریاض الاشقر  نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ ایک سال کے دوران ستمبر 2000ء کے بعد سے قابض صیہونی فوج اور دیگر ریاستی اداروں نے 2500 فلسطینی  خواتین اور  کم سن بچیوں کو پابند سلاسل کیاان میں سے اکثریت بغیر کسی جرم کے صیہونی ریاست کی انتطامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت قید ہیں۔

انھوں نےبتایا کہ صیہونی زندانوں میں قید فلسطینیوں میں 64 سالہ بذرگ خاتون اسرا جعابیض بھی شامل ہیں جو مختلف بیماریوں کا شکار ہیں تاہم قابض فوج کی جانب سے کسی کو کوئی طبی سہولیات فراہم نہیں کی جاتی ہیں۔

واضح رہے کہ صیہونی زندانوں میں قید فلسطینیوں میں حماس کے مقامی رہنما کی بیٹی اور خاتون فلسطینی صحافی 26 سالہ بشریٰ الطویل بھی ہیں اور 26 سالہ شروق البدن بھی شال ہیں جن کو انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت قید کیا گیا ہے۔

Tags: صیہونی ریاستصیہونی زندانغیر قانونی اسرائیلی جیلیںفلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹرقیدی خواتین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.