• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کوسووہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں اپنے سفارت خانے کا افتتاح کردیا

پیر 15-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
کوسووہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں اپنے سفارت خانے کا افتتاح کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ابراہیم ایکارڈ نامی معاہدے کے تحت امارات ، بحرین ، مراکش ، اور سوڈان سمیت دیگر ممالک نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے تھے اسی معاہدے کے تحت کوسووہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں اپنے سفارت خانے کا باقائدہ افتتاح کردیا ہے۔

گذشتہ اتوار کے روز قابض صیہونی ریاست اسرائیل نے یورپی ملک کوسووہ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں اپنا سفارتخانہ کھولنے کی درخواست پراجازت دی تھی جس کے بعد کوسووہ نے القدس میں اپنے سفارتخانے کا باقائدہ افتتاج کردیا۔

واضح رہے کہ دو ماہ قبل کوسووہ اور اسرائیل کے درمیان ویڈیو لنک کے ذریعے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات استوار کرنے کے لیےمعاہدے پر دست خط کی تقریب منعقد ہوئی تھی اس موقع پر صیہونی ریاست کے وزیرخارجہ گابی اشکنازی نے کہا کہ تھا کہ انھوں نے کوسوو کی یروشلم میں سفارت خانہ کھولنے کی باضابطہ درخواست کی منظوری دے دی ہےاور بہت جلد کوسوو یروشلم میں اپنا سفارتخانہ کھول لے گا۔

Tags: ابراہیم ایکارڈالقدسصیہونی ریاست اسرائیلکوسووہمقبوضہ فلسطینوزیرخارجہ گابی اشکنازی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.