• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کورونا وائرس کے خطرناک وار، فلسطین میں مریضوں کی تعداد 23 ہزار 639 ہوگئی

جمعہ 03-07-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
کورونا وائرس کے خطرناک وار، فلسطین میں مریضوں کی تعداد 23 ہزار 639 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی وزیر صحت نے کہا ہےکہ ہم عالمی وباء کورونا وائرس  کی دوسری خطرناک لہر کا سامنا کررہے ہیں  جس کے باعث تمام شادی ہال، تقریبات کے مراکز،  عبادت گاہیں  اور  عوامی اجتماعات کے مقامات کو بند  کرنا پڑرہا ہے ۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کی قابض حکومت کے صہیونی وزیر صحت یعقوب لٹزمان نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےمطلع کیا ہےکہ اسرائیل کوعالمی وباء کوروناوائرس کی دوسری خطرناک لہرکا سامنا ہے ان کا کہنا تھا کہ گذشتہ 3 روز میں 668 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد نئی پابندیاں عائدکی جا رہی ہیں۔

صہیونی وزیر صحت نےکورونا وائرس سے حفاظت کےنئےحکومتی لائحہ عمل کے حوالے سے بتایا کہ کوروناوائرس کی دوسری لہر کے آغاز میں عوام کی حفاظت کے پیش نظر تمام شادی ہال، تقریبات کے مراکز،  عبادت گاہیں  اور دیگر عوامی اجتماعات کے مقامات کو بندکیا جارہا ہے ۔

واضح  رہے کہ  صہیونی حکومت نے 4 مئی کو کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں کمی کے بعد لاک ڈاؤن اور دیگر پابندیاں اٹھا دی تھیں، تاہم اسرائیل میں اب تک کورونا وائرس کے کل متاثرہ مریضوں کی تعداد 23 ہزار 639 ہوگئی ہے۔ ان میں 6 ہزار 265 کی حالت خطرے سے باہر ہے جب کہ 318 مریض ہلاک اور 17 ہزار 52 صحت یاب ہوئے ہیں۔

Tags: اسرائیلی وزیر صحتعالمی وباءکورونا وائرسمقبوضہ فلسطینیعقوب لٹزمان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.